مبارکباد میم میم مغل کو آپ کے مجموعہ کلام "غزال آباد" کی اشاعت پر مبارک باد

فاتح

لائبریرین
آج صبح سو کر اٹھے توایک بہت خوبصورت اور حیران کن تحفہ ہمارا منتظر تھا۔۔۔
10378075_10152088077317117_6111482367854371497_n.jpg

ہمارے عزیز از جان دوست اور بھائی مغزل کو آپ کی کتاب غزال آباد کی اشاعت پر دلی مبارک باد
 
سیدہ شگفتہ

اور فاتح بھائی آپ کو تحفہ پانے پر مبارک باد :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو مغزل مغل بهائی. اللہ کرے زور قلم اور زیادہ.
فاتح آپ کو بهی اتنا اچها تحفہ ملنے پر مبارکباد. اور ممکن ہو تو اس کتاب کی ایک فوٹو کاپی کروا کے مجهے بجهوا دیں. Ring binding میں خود کروا لوں گی.
 
قیصرانی

لائبریرین
وجہ تسمیہ بیان کی جائے پلیز؟
پہلی بار ان کی کتاب کے پیچھے کچھ ہاتھ سے تحریر تھا، جو مجھے بہت اچھی لکھائی لگی۔ یعنی شاعرانہ لکھائی، حروف کے پیچ و خم میں چھپائی گئی خوبصورتی۔ سوچا تھا کہ اگر کبھی تحریری نستعلیق فانٹ پر کام کیا تو یہ اچھا نمونہ ہوگا۔ تاہم یہ لکھائی وہ نہیں جو پہلے دیکھی تھی، اس لئے فانٹ والی بات گول
 
Top