وعلیکم السلام خرم بھائی، اللہ خیر کرے، اس نا چیز سے کیا کام پڑ گیا؟السلام علیکم کیا حال ہے جناب کہاں ہیں اور کیا مصروفیات ہیں۔ مجھے تو آپ کی ضرورت بھی پڑی لیکن آپ نہیں تھے کہاں تھے آپ
مہینوں بعد نہیں، جلد ہی دریافت ہو جایا کروں گا، لیکن ہاں پہلے کی طرح وقت نہیں دے پاؤں گاخرم یہ اب شدہ شدہ ہیں۔ اب یہ مہینوں بعد ہی آیا کریں گے۔
جتنی چھٹیاں کر کے آپ واپس آتے ہیں آپ کو تو چاہیے کہ ہر بار اپنا تعارفی دھاگہ کھولیں اور دوسروں کے تعارف کا جائزہ لیں۔
خیر، ایک بار پھر خوش آمدید!
خوش آمدید نویر عرف م ن۔ ہم الف بے کے دھاگوں میں یاد کر لیتے تھے تم کو۔
اللہ نے خیر ہی کی کہ اٹلی کا زلزلہ نے تم لوگوں کی جانوں کا صدقہ قبول کر لیا!!
وعلیکم السلام
اور دلی خوش آمدید
وعلیکم اسلام
ویلکم بیک
وعلیکم السلام
ارے نوید آپ؟
ویلکم بیک کہاں تھے آپ اور پھر سے کب غائب ہونے کا ارادہ ہے آپ کا ؟
نایاب بھائی کے لیئے تو سمائل ہے مجھے دانت کیوں دیکھا رہےہیںبہت شکریہ
آپکا بھی بہت بہت شکریہ
میں کافی عرصے غائب ہونے کے بعد واپس بھی آگئی کب کی لیکن لگتا ہے کہ میری واپسی آپ کو پسند نہیں آئی اس لیے آپ غائب ہو گئے ۔تعبیر آپی آپ سنائیں کیسی ہیں، آپ تو مجھ سے پہلی ہی غائب ہو گئی تھی نہ کوئی پتہ نہ کوئی خبر۔
اب کوشش ہو گی کہ آتا جاتا رہوں