جاسمن
لائبریرین
واہ بھئی بہت خوبصورت کارڈ بنایا ہے فرقان نے۔
کارڈ بنانا ہمارے لیے بہت آسان ہے۔ انٹرنیٹ سے ایک تصویر لیتے ہیں، اس نمانی کو ایم ایس پینٹ میں لے جاتے ہیں۔ ایک آدھ جملہ اردو میں ٹائپ کرتے ہیں اور کارڈ تیار!واہ بھئی بہت خوبصورت کارڈ بنایا ہے فرقان نے۔
ہائےےےےےے۔۔۔۔۔ میرے لیے تھریڈ آپی نے بنا بھی دیا۔۔ہادیہ رانی اپنی محبتوں اور شوخیوں کے ساتھ 7 مئی 2015 کو اس محفل پہ آئیں اور پھر یہیں کی ہوگئیں۔
آج ان کی محفل پہ آمد کی تیسری سالگرہ ہے۔
مینا کی طرح گیت گاتی یہ لڑکی بہت پیاری طبیعت کی مالک ہے۔
میں ہادیہ جتنی ہمت نہیں پاتی کہ دھاگہ کو پھول بوٹوں سے سجاوں۔
میری محبت کے ڈھیروں پھول ہادیہ کے لئے
دعا ہے کہ اللہ کریم اس پیاری لڑکی کے نصیب انتہائی شاندار کرے۔آمین!
خیر مبارک۔۔۔ کیسی ہو عینی بہنا؟تہہ دل سے مبارک ہو ہادیہ سسٹر
خیر مبارک۔۔آمین ثم آمین۔۔ جزاک اللہ خیرا۔بہت مبارک ہو آپ کو۔ اللہ نیک نصیب کے ساتھ لمبی حیاتی بخشے۔ آمین
مبارک ہو!
ماشاء اللہ تین سال مبارک ہو ہادیہ صاحبہ
جی بالکلجمعہ جمعہ تین سال ہو گئے!! بہت مبارک ہو ہادیہ
تین سال مکمل کرنے پر مبارک باد ہادیہ بہنا
خیر مبارک۔۔۔3 سال مکمل ہونے پر مبارکباد قبول کرو ہادیہ
بہت خوبصورت پیارا کارڈ ہے۔۔بہت بہت شکریہ فرقان بھائی
شاہد پاء جی آپ کیوں جیلس ہورہے ہیں۔۔کیسا زمانہ آگیا ہے۔ کسی کو بار بار مبارکاں اور کسی کو۔۔۔
ہاہااہا۔۔ جب سارے جواب خود دے دیے ہیں تو میں اب کیا بولوں۔۔۔۔۔سمجھ نہیں آرہا مبارک باد کس بات کی دوں ۔ ۔ ۔ یا اردو محفل سے ہمدردی کا پیغام دوں ۔ ۔ ۔ ۔
بھلا بتاؤ۔۔اچھا خاصہ پرسکوں ماحول میں ۔ایسے لڑاکا طیارے کی آمد پر کیا کہا جائے۔ ۔ ۔ ۔متوقع رپلائی: ہاں تو آپ سے کہہ بھی نہیں رہا مبارکباد کے لیے۔۔۔اپنے پاس رکھیں مبارکباد ۔۔نہیں چاہیے
چلیں پھر بھی آخر۔ ۔ ۔ ہمشیرہ جاسمن صاحبہ کی لڑی ہے ۔ ۔ ۔ چلو کیا یاد کرو گی۔ ۔ ۔ بہت بہت مبارک ہو ۔ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔ ۔ ۔ہاں تو نہ کہیں نہ پھر ۔۔کون کہہ رہا ہے ۔ ۔