مینڈک کی دم:‌تبصرہ و تجاویز

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ڈاکٹر عباس نے کہا:
جی ہاں ۔ایسا ہی ھے۔ ایسے ہی کچھ مینڈک میرا مطلب ہے مریض محفل پر بھی پائے جاتے ہیں۔ :lol:
مطلب کہ محفل پر مینڈک۔۔ :shock: ویسے یہ حیران کن بات بھی نہیں۔ پہلے محفل میں کیا کیا موجود نہیں۔ :D

مثلاً کیا کیا موجود نہیں ہے اور کیا کیا موجود ہے؟
ڈیول فش، روح، باکسر۔۔۔اور بھی بہت کچھ۔۔کسی دن لسٹ بنا کر دوں گی۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
محاورے میں تو “ مینڈکی “ کا لفظ ہے۔ ویسے میں تمہیں تھوڑا ہی کہہ رہا ہوں۔

کہہ لیں کہہ لیں۔ :cry: ۔

ops۔ لائبریری میں گپ شپ۔ :shock: :shock:

نہیں اگر واقعی زکام ہے تو ڈاکٹر صاحب کو کہہ دیتا ہوں کہ دوائی لکھ دیں۔
نہیں۔۔زکام تو نہیں۔۔لیکن۔۔خیر چھوڑیں۔ وہ تو مینڈکوں کے ڈاکٹر ہیں نا۔ :wink:
 
جنس کا کوئی مسئلہ نہیں، وہ تمہیں بھی دوا تجویز کر دیں گے۔
 
Top