میٹرک امتحان: کراچی غیر قانونی مرکز پر جیو کا چھاپہ

فخرنوید

محفلین
main1.gif

pic02.gif



سورس: جنگ نیوز ایند جیو ٹی وی
 
مجھے تو یہ چھاپہ بھی غیر قانونی لگ رہا ہے۔ اچھا بھلا امتحان دے رہیں تھیں انگریزی کا ۔ اب انگریزی کا امتحان کیا بیوٹی پارلر میں دیں؟
 

فخرنوید

محفلین
اوہ میرے بھولے بادشاہ ذرا غور سے دیکھو

یہ ایک لوکل محلے کا سکول ہے جس میں پرائمری لیول یعنی پریپ کلاس کے کمرے میں کچھ بچے میٹرک کے غیر قانونی طور پر قانونی کمرہ امتحان سے باہر دوسرے کمرے یعنی پریپ کے کمرے میں امتحان دے رہے تھے اپنے اساتذہ اور والدین کی زیر نگرانی۔
 
ویجلینس کمیٹی کے ساتھ مجسٹریٹ بھی تھا؟ یہ چھاپہ پرائیوٹ پراپرٹی پر مارنے کے لیے قانونی تھا۔
ویسے یہ علاقہ شاہ فیصل کالونی ہے۔ یہاں تو ایم کیو ایم کے بغیرکوئی پر بھی نہیں‌مارسکتا چہ جائیکہ غیرقانونی امتحانی سینٹر؟ مگر ایم کیو ایم کے گورنر نے اس کی مزمت کردی ہے اور گرفتاری کا عندیہ دیاہے۔ سمجھ نہیں ائی۔ کیا خود گرفتاری دیں گے؟
ایم کیو ایم کی بھی سمجھ نہیں اتی۔ خود ہی کرتی ہے خود ہی مذمت
خود ہی بھوک ھڑتال خود ہی ختم
خود ہی بائیکاٹ خود ہی ختم
سمجھ نہیں اتی اسکی۔
 

فخرنوید

محفلین
مستقل قومی مصیبت’ایم کیو ایم"

کہتے ہیں مصیبت کہیں بھی اور کسی بھی وقت آ سکتی ہے۔

اس لئے یہ امتحانی سنٹر ایم کیو ایم کہیں بھی بنا سکتی ہے حکومت جو ان کی ہے۔

رحمان ڈکیت بھی تو انہی کا ہے
 
یہ خبر ازخود دھوکہ دہی کی ایک واردات ہے ۔
اگر یہ جیونے چھاپہ مارا تھا تو یہ غیر قانونی ہے۔ لہذا یہ خبر بدیانیتی ہے کہ "جیو کا چھاپہ"
اگر یہ ویجیلنس کمیٹی نے ماراتھا جو محکمہ تعلیم کا تھا تو کیا وہاں مجسڑیٹ موجود تھا یقینا نہیں کہ خبر کے مطابق کمیٹی مسلح افراد (شاید ایم کیو ایم کے) کے انے کے بعد خود فرار ہوگئی۔
لہذا یہ خبر بذات خود جیو کی بدیانتی کی ایک مثال ہے۔
 
Top