فرحت کیانی
لائبریرین
اگر آپ اپنی جنرل سائنس کے chapters کے نام ہیاں لکھ دیں تو ہو سکتا ہے میں آپ کی کچھ مدد کر سکوں لیکن ایک بات ذہہن میں رکھیے گا کہ ..selective studies بورڈ کے ایگزامز میں بہت نقصان کر دیتی ہیں۔ اب تو ویسے بھی pattern تبدیل ہو گیا ہے تو آپ کو thorough study کرنا پڑے گا۔ اس لئے کہ اب Subjective type پیپر کے لئے آپ کو کافی کچھ لکھنا ہو گا۔ بہرحال میرا آپ کو یہی مشورہ ہے کہ کوشش کریں کچھ بھی چوائس پر مت چھوڑیے۔
ALL THE BEST 4 ur examz
ALL THE BEST 4 ur examz