ویسے آج گھر میں تو آلو کی بھجیا انڈے بنا رہی ہوں
شمشاد لائبریرین جولائی 4، 2011 #42 چلیں آج اسی پر گزارہ کر لیں گے۔ انڈوں میں کولیسٹرول بہت ہوتا ہے، خیر کچھ کر لیں گے ان کا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 4، 2011 #48 آ جائیں سعود بھائی، وہ کیا ہے کہ باورچی خانے کی صفائی کرنے کی غرض سے وہاں کی سب چیزیں ہٹائی تھیں۔