چائے وائے پلوائیں گے، آپ کس قسم کی خاطر سمجھے تھے۔ میں تو کبھی تھانے گیا ھی نھیں مگر سنا ھے وه لیتے ھیں دیتے نھیں... آپ تو دینے کی بات کررھے ھیں