ماہی احمد
لائبریرین
اب آپ میرا مجاق ارا رے ہیںہا ہائے ۔۔۔
بھئی اب رونا آتا ہے تو کیا کریں
اب آپ میرا مجاق ارا رے ہیںہا ہائے ۔۔۔
لینی ہے ناںخیر مبارک، خیر مبارک۔۔۔
اب آپ لوگ عیدی بھی نکالیں، ہمیں دینے کو۔۔۔
عائشہ عزیز ، عینی شاہ کیوں بھئی چپ کیوں ہو؟ عیدی نہیں لینی کیا؟؟؟
ہممابھی تو ہم لوگ تایا ابو کی طرف جا رہے ہیں
میں نے۔۔ لگائی ناں۔۔ صالحہ کےہمم
مہندی لگائی؟؟؟؟
تصویر؟؟؟میں نے۔۔ لگائی ناں۔۔ صالحہ کے
نہیں دکھائے عید کے جوڑے پھرسب محفلین کو عید مبارک
خوش رہیں
بہت جئیں
نہیں دکھائے عید کے جوڑے پھر
بارش تو یہاں بھی ہو گئی ہے خوب صبح صبحزور و شور سے بارش جا ری ہے۔
اس دفعہ میٹھی عید گیلی عید بھی بن گئی
صبح سے لائیٹ آف ہے
عید کی نماز پڑھی اور بس گھر میں بیٹھے بارش کے رکنے کا انتظار کر رہے ہیں۔
پھر دیکھتے ہیں کہاں نکلتے ہیں۔
شاید کلر کہار، شاید ایبٹ آباد، شاید منگلہ، شاید مری
یا شاید
گھر پہ ہی
آپ روئیں نہیں "پردیسیوں" سے بات کریں۔۔اب آپ میرا مجاق ارا رے ہیں
بھئی اب رونا آتا ہے تو کیا کریں
خیر مبارک خیرمبارک بھئی دیکھو ساڑھے آٹھ بجے سو کے اٹھنے کے باد اتنی بھوک لگی تھی کہ پہلے تو جا کر میں نے ایک بڑا باؤل سلپ ہونے والی سوئیوں کا کھایا پھر سب سے عید ملینے کے باد عیدی جو لینی تھی اس لیے عید پہلے ملنا ضروری تھا اس کے باد چائے ساتھ میں بسکٹ سوئیٹس نمکو لینے کے باد میں اور گولو مولو تو ٹیوی دیکھنے لگے پھر مجے وہیں نیند آگئی ابھی تھوڑی دیر پلہے اٹھی ہوں اٹھ کر مزےدار لنچ کیا ہے ۔۔۔۔شام کو جانا ہے نانی ماں اور ماموں لوگوں کی طرف عیدی جو لینی ہے بھئ اس دفا مجھے عید پر آپا نے گولڈ کی ائیر رنگز گفٹ کی ہیں اور باقی سب سے عیدی لی ہے مزے مزے ناؤ اٹس یور ٹرنعید مبارک عینی
اب جلدی سے بتاؤ ڈیٹیلیز، پھر میں بھی بتاتی ہوں
لینی ہے کیوں نہی لینی بھئی چلیں جلدی سے نکالیں ہماری عیدی سب بھائی لوگخیر مبارک، خیر مبارک۔۔۔
اب آپ لوگ عیدی بھی نکالیں، ہمیں دینے کو۔۔۔
عائشہ عزیز ، عینی شاہ کیوں بھئی چپ کیوں ہو؟ عیدی نہیں لینی کیا؟؟؟
جب لگائی تھی تب تو نہیں بنائی میں تھک گئی تھی۔تصویر؟؟؟
میں نے میٹھی عید کبھی نہیں سنا اس لئے سمجھا کہ یہ کوئی نئی اصطلاح ہے مگر یہ تو کافی پرانی نکلی۔
پردیسیوں کو نیند بہت آتی ہے کیا کریں۔۔۔آپ روئیں نہیں "پردیسیوں" سے بات کریں۔۔
دیکھ لو، عیدی کے ڈر سے جواب نہیں دیتا اب کوئی ہمیں۔لینی ہے کیوں نہی لینی بھئی چلیں جلدی سے نکالیں ہماری عیدی سب بھائی لوگ
تو بناؤ ناااااجب لگائی تھی تب تو نہیں بنائی میں تھک گئی تھی۔
اب البتہ بن سکتی ہے۔
آپ خاصے نئے دور کے ہیں نا، اس لئیے شایدمیں نے میٹھی عید کبھی نہیں سنا اس لئے سمجھا کہ یہ کوئی نئی اصطلاح ہے مگر یہ تو کافی پرانی نکلی۔
صبح اٹھے نماز پڑھی، پھر میں نے اور بی بی جان نے مل کر سویاں بنائیں اور کچن کا تھوڑا سا کام کیا۔ پھر ہم سب نے سویاں کھائیں، میں نے چائے بنائی اور بسکٹ کیک رسک وغیرہ ک ساتھ ہمارا ناشتہ مکمل ہوا ۔خیر مبارک خیرمبارک بھئی دیکھو ساڑھے آٹھ بجے سو کے اٹھنے کے باد اتنی بھوک لگی تھی کہ پہلے تو جا کر میں نے ایک بڑا باؤل سلپ ہونے والی سوئیوں کا کھایا پھر سب سے عید ملینے کے باد عیدی جو لینی تھی اس لیے عید پہلے ملنا ضروری تھا اس کے باد چائے ساتھ میں بسکٹ سوئیٹس نمکو لینے کے باد میں اور گولو مولو تو ٹیوی دیکھنے لگے پھر مجے وہیں نیند آگئی ابھی تھوڑی دیر پلہے اٹھی ہوں اٹھ کر مزےدار لنچ کیا ہے ۔۔۔۔شام کو جانا ہے نانی ماں اور ماموں لوگوں کی طرف عیدی جو لینی ہے بھئ اس دفا مجھے عید پر آپا نے گولڈ کی ائیر رنگز گفٹ کی ہیں اور باقی سب سے عیدی لی ہے مزے مزے ناؤ اٹس یور ٹرن