نبیل
تکنیکی معاون
جب بھی پاکستان کی کرکٹ سیریز شروع ہوتی ہے تو ہمارا یہی کام ہوتا ہے کہ پوچھتے پھریں کہ کونسا چینل مفت میچز دکھا رہا ہے۔ اب دو مہینے کی سیریز کے لیے پورے سال کی سبسکرپشن خریدنے کا دل نہیں کرتا، وہ بھی زی اور اے آر وائی جیسے بیکار چینلز کی۔ تو بھائیو اگر کسی کو معلوم ہے کہ کونسا چینل بغیر سبسکرپشن کے میچز دکھا رہا ہے تو بتا کر شکریے کا موقعہ دیں۔ اگر ایسی کسی ویب سائٹ کا پتا ہو جو میچ کی لائیو ویڈیو دکھا رہی ہو تو اس سے بھی کام چل جائے گا۔