میڈیا خاموش کیوں؟

آصف اثر

معطل
col3.gif

col3a.gif

http://jang.com.pk/jang/oct2013-daily/28-10-2013/col3.htm
 
آصف اثر

معطل
کیوں بھئی ناپسندیدہ؟
آپ کے خلاف ہے شاید۔۔۔اور یا آپ بھی ان کا حصہ ہے۔
بجائے اس کے آپ دلائل سے ان باتوں کی تردید کردیجیے تاکہ ہمیں بھی حق اور ناحق کی پہچان میں آسانی ہو۔
 
x boy

محفلین
یار پھرملالہ
اچھا کوئی ایک بات بتائے کہ اگر ایک مذکر اچھا کارنامہ کرتا ہے تو ہیرو ہو جاتا ہے،
اور مونث کوئی کارنامہ انجام دے تو ہیرو کیسے ہوسکتا ہے ہیروئین ہونی چاہیے
اور ہیروئین کو "کوچا ملنگا" میں جانا چاہیے تاکہ سب سوٹا لگائیں۔
 
اسد

محفلین
کیوں بھئی ناپسندیدہ؟
آپ کے خلاف ہے شاید۔۔۔ اور یا آپ بھی ان کا حصہ ہے۔
بجائے اس کے آپ دلائل سے ان باتوں کی تردید کردیجیے تاکہ ہمیں بھی حق اور ناحق کی پہچان میں آسانی ہو۔
آپ نے ایک تصویری اخباری کالم 'آپ کے کالم' کے زمرے میں پوسٹ کیا ہے، یہ زمرہ آپ کی تحریروں کے لئے ہے۔ بہتر تو یہ ہے کہ تصویری کالم پوسٹ ہی نہ کیے جائیں بلکہ ان کے یونیکوڈ ٹیکسٹ پوسٹ کیے جائیں، لیکن اگر پوسٹ ہی کرنا ہے تو کم از کم اس زمرے کے بجائے موضوع کی مناسبت سے کوئی زمرہ چنیں۔

مزید معلومات کے لئے: آپ کے کالم فورم! اور فورم پر لنک اسپیمنگ۔
 
آصف اثر

معطل
جن لوگوں نے اوپر کے کالم کو ناپسندیدہ قرارد یا ہے وہ دل پہ ہاتھ رکھ کر کہے کہ کیا ان کی اس حرکت سے یہ واضح نہیں ہوجاتا کہ وہ ڈالروں اور عیش و عیاشیوں میں گرفتا ر ضمیر فروش افراد کی درجہ بالا منافقانہ رویے کی حمایت کر رہے ہیں۔ ؟
ذرا سوچیے۔۔۔
 
زیک

مسافر

یہ کیسا لاجک ہے؟

یہ کالم غلط ہے کیونکہ محفل پر ہی کئی اخباری کالم پوسٹ ہو چکے ہیں ملالہ اور اس کی کتاب کی مخالفت میں۔

ویسے جہاں تک ڈالروں کی بات ہے وہ میری کرنسی ہے!
 
سید ذیشان

محفلین
جن لوگوں نے اوپر کے کالم کو ناپسندیدہ قرارد یا ہے وہ دل پہ ہاتھ رکھ کر کہے کہ کیا ان کی اس حرکت سے یہ واضح نہیں ہوجاتا کہ وہ ڈالروں اور عیش و عیاشیوں میں گرفتا ر ضمیر فروش افراد کی درجہ بالا منافقانہ رویے کی حمایت کر رہے ہیں۔ ؟
ذرا سوچیے۔۔۔

اس اور اس جیسے کئی کالموں پر میں اپنی معروضات کئی مرتبہ پیش کر چکا ہوں۔ اب اپنے آپ کو دہرانے کا کیا فائدہ؟
 
سید ذیشان

محفلین
مگر ان کی کوئی عقلی و نقلی حیثیت نہیں ہے۔ مسئلہ یہ ہے۔

کم از کم وہ سوچ تو میری اپنی ہے۔ آپ کی طرح دوسروں کے آرٹیکل تو کاپی پیسٹ نہیں کئے۔ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں اس کے بعد دوسروں پر انگلیاں اٹھائیں۔
 
آصف اثر

معطل
کم از کم وہ سوچ تو میری اپنی ہے۔ آپ کی طرح دوسروں کے آرٹیکل تو کاپی پیسٹ نہیں کئے۔ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں اس کے بعد دوسروں پر انگلیاں اٹھائیں۔
یعنی آپ یہ چاہتے ہیں کہ مثلا ایک جملہ ہے:

اسلام آباد پاکستان کا دارالحکومت ہے۔ اپنی خوبصورتی اور پُر فضا ماحول کے سبب اکثر لوگ یہاں رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ یہاں کے تعلیمی اور صحت کے ادارے ملک کے دیگر حصوں کی بنسبت بہتر سمجھے جاتے ہیں۔

اب مجھے یہ پیرا کہیں لکھنا ہے، چوں کہ میں ان باتوں سے متفق ہوں لہذا میں انہیں کو وقت کی کمی اور دیگر مصروفیات کی وجہ سے نقل کرکے کہیں لگادوں تو کیا یہ غلط ہوگا؟ کیا یہ ضروری ہے کہ جن باتوں سے میں متفق ہوں انہیں میں اپنے الفاظ میں لکھ کر ہی پیش کروں؟ چوں کہ ہرگز ایسا ضروری نہیں۔ لہذا آپ کا اعتراض کالعدم ٹھہرتا ہے۔
 
Top