یہ تینوں تو بہت ہی تخلیقی قسم کے ہیں۔ بہت اعلٰیبال کی کھال نکال دے
بریانی کھائیے قبل اس کے کہ آپ کی بریانی کھائی جائے
صبر کے پھل سے تیار کردہ ٹریفک جیم
ہاں تخلیق کار اس میں تو ڈنڈی مار گیا، اس میں تو اپنے بھائی ہونے چاہئے تھے۔ کیوں؟گینگ۔۔۔۔ کیونکہ بھائی بھی بہت کچھ جانتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اتفاق کی بات ہے کہ اس دھاگے کو دیر ہوئی حالانکہ یہ تو پسندیدہ دھاگہ ہونا چاہیے تھا۔
پسندیدگی کا شکریہ جناب۔
پسندیدہ دھاگہ نہیں چوری کا دھاگہ ہونا چاہئیے تھا اس کا نام !