تو پوچھیں نا ہم بتاتے ہیں جناب کوپاک فوج کی ایجادات (جو عموما دوسروں کے آئیڈیاز ہوتے ہیں) اور کارناموں کا بچپن سے پڑہتے سنتے آئے ہیں
اور یہ پڑہ سن کا بڑے " مفروخ" (فخر کا مفعول) ہوا کرتے تھے
لیکن جب پاکستان کے حالات دیکھتے ہیں تو اس جھوٹ کی تکرارِ مسلسل سے اب کراہت کا احساس ہے کہ جان ہی نہیں چھوڑتا
میں جاپان میں رہتا ہوں
جہاں کاریں بنتی ہیں
ایک کارساز کمپنی اپنے پرزے سینکڑوں فیکٹریوں سے بنواتی ہے
ایک بجلی کا سامان بناے والی کمپنی بھی کئی فیکڑیوں کی مرہون منت ہوتی ہے
پاک فوج ٹین بناتی ہے
اس ٹینک اس انجن کس کمپنی کا ہے؟
اس ٹینک کے چین کس کمپنی کے ہیں؟
اسی طرح کئی چیزیں ہیں اگر کوئی مھقق تخقیق کرے تو علم ہو کہ
سب جھوٹ ہے
پاک فوج دوسروں کی بنائی ہوئی چیزوں کی اسمبلنگ کو اپنی ایجادات کا نام دے کر قوم کو خوش فہمی کی افیم کھلاتی ہے
اور پالٹوں اور رقبوں پر قبضے کرتی ہے
اور لوگوں کو غائب کروا کر مار دیتی ہے
تو پوچھیں نا ہم بتاتے ہیں جناب کو
الخالد کا صرف انجن باہر سے ہے وہ یوکرئین کا ہے باقی سارا پاکستان کا ہے چین کیا بلا ہے؟؟؟؟؟؟؟ پاکستان آرمی نے کب جھوٹ بولا ؟ جاس گریپن کا انجن امریکی ہے پر وہ سویڈن کا بنا ہے اسی طرح انڈین فائٹ جیٹ تیجاس کا انجن راڈار ایونکس باہر کے ہیں پر وہ انڈین ہے جے ایف سولہ کا انجن آر ڈی-93 روسی ہے اور کچھ ؟ پاکستان آرمی جھوٹی نہیں آپ کی سرچ سکلز کم تر ہیں
تیار ہو کر اگر یہ جنگی سازو سامان صرف پاکستان ہی میں رہے گا تو اسکا کوئی فائدہ نہیں۔ جنگی سازوسامان اس کوالٹی کا ہونا چاہئے کہ اسکو بیرون ممالک میں مہنگے داموں ایکسپورٹ کیا جا سکے۔ جیسے ایران کا تیار کردہ جنگی سازوسامان تجارتی پابندیوں سے قبل 57 ممالک میں ایکسپورٹ ہوتا تھا:
http://en.wikipedia.org/wiki/Defense_industry_of_Iran
ان پابندیوں کا کم ا زکم ایک فائدہ تو ہوا ہے کہ ایران پاکستان طرح خود ہی جنگی سامان کے پرزے تیار کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے!
آپکی پوسٹ میں کانٹراڈکشن ہے۔۔۔۔اوپر آپ نے لکھا کہ پابندیوں سے پہلے ایران کا جنگی سازوسامان 57 ممالک میں ایکسپورٹ ہوتا تھا لیکن نیچے آپ لکھ رہے ہیں کہ چلو ان پابندیوں کا کم ازکم ایک فائدہ ہوا ہے کہ ایران خود ہی جنگی سامان کے پرزے تیار کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔۔تیار ہو کر اگر یہ جنگی سازو سامان صرف پاکستان ہی میں رہے گا تو اسکا کوئی فائدہ نہیں۔ جنگی سازوسامان اس کوالٹی کا ہونا چاہئے کہ اسکو بیرون ممالک میں مہنگے داموں ایکسپورٹ کیا جا سکے۔ جیسے ایران کا تیار کردہ جنگی سازوسامان تجارتی پابندیوں سے قبل 57 ممالک میں ایکسپورٹ ہوتا تھا:
http://en.wikipedia.org/wiki/Defense_industry_of_Iran
ان پابندیوں کا کم ا زکم ایک فائدہ تو ہوا ہے کہ ایران پاکستان طرح خود ہی جنگی سامان کے پرزے تیار کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے!
مجھے کسی کو لاجواب کرنا ہے نا ہی غائب والا مذاق چلے گا ۔ آپ نے بات کرنی ہے تو طریقے سے کریں نا معلومات کے لیے بھائی جی نا کہ اپنی سوچ جو دل کرے لکھ دیا بس۔ بتائیں کونسے پاکستانی ہتھیار کے کون کون سے پرزے کہاں کے ہیں بات کر لیتے ہیں۔لاجواب کر دیا جی اپ نے!!
چین میں لکھا تھا
کیٹر کے متعلق جس پر ٹینک چلتا ہے
باقی جی اپ لاجواب بندے ہیں اور
میں ابھی غائب شائب ہو کر مرنا نہیں چاہتا