ما شاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔ہم تو پلاسٹک سرجری کرتے ہیں
ما شاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔
آج کل میں پلاسٹک سرجری کی کلاسز لینے کا سُوچ رہی ہوں ۔۔یہاں پر اپنی مہارت کے ثبوت فراہم کردیں تاکہ ناچیز فیض یاب ہوسکے
بال تو ڈھونڈ نہیں پائے اب ثبوت کہاں ڈھونڈیں گے ہم
کھلاڑیوں کے جو حال ہیں آج کل ان سے تو اناڑی ہی بھلےثبوت کے بغیر اناڑی کام کرتے ہیں
جدید اسٹائل کے میک اپ سے لطف اندوز ہو لیں ۔۔میں نا کھلاڑی نا اناڑی ۔کھلاڑیوں کے جو حال ہیں آج کل ان سے تو اناڑی ہی بھلے
شاید یوٹیوب کا لنک ہے تبھی ایک پریشان حال شخص کا خاکہ دکھائی دے رہا ہےجدید اسٹائل کے میک اپ سے لطف اندوز ہو لیں ۔۔میں نا کھلاڑی نا اناڑی ۔
شخص تو کوئی نہیں ہے ۔ آپ اس لنک کو اوپن کرکے دیکھیں ۔ واضح ہو جائے گی صورتحالشاید یوٹیوب کا لنک ہے تبھی ایک پریشان حال شخص کا خاکہ دکھائی دے رہا ہے