میک اپ کے کمالات
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2010 #8 [/QUOTE] اس تصویر میں تو میک اپ کرنے والے نے کمال ہی کر دیا ہے کہ ہار بھی پہنا دیا۔
نبیل تکنیکی معاون اپریل 21، 2010 #13 دا سوان میں صرف میک اپ نہیں کیا جاتا ہے بلکہ پلاسٹک سرجری سے پورے جسم کو پرکشش بنایا جاتا ہے۔
نبیل تکنیکی معاون اپریل 21، 2010 #14 میک اپ کے کمالات کے بارے میں ایک مرتبہ میں نے ذیل کی ویڈیو شئیر کی تھی: اور اس کے جواب میں کسی نے یہ ویڈیو بھی بنائی تھی:
میک اپ کے کمالات کے بارے میں ایک مرتبہ میں نے ذیل کی ویڈیو شئیر کی تھی: اور اس کے جواب میں کسی نے یہ ویڈیو بھی بنائی تھی:
م محمدعمر محفلین اپریل 23، 2010 #15 خالی میک اپ سے ایسا ممکن نہیں ہے۔ یقینا پلاسٹک سرجری بھی کی جاتی ہو گی۔
ھارون رشید محفلین اپریل 23، 2010 #18 شہزاد وحید نے کہا: کرشمہ کپور اور رانی مکر جی کو بھی بغیر میک اپ کے دیکھ لیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب انہیں ذرا میک اپ میں بھی دکھا دیں
شہزاد وحید نے کہا: کرشمہ کپور اور رانی مکر جی کو بھی بغیر میک اپ کے دیکھ لیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب انہیں ذرا میک اپ میں بھی دکھا دیں
ا انصاری آفاق احمد محفلین اپریل 23، 2010 #20 شمشاد نے کہا: جتنا گُڑ ڈالتے جائیں گے، اتنا ہی میٹھا ہوتا جائے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسا گُڑ جسپر مکّھیاں حوائج ضروریہ سے خوب فراغت حاصل کرتیں ہیں۔
شمشاد نے کہا: جتنا گُڑ ڈالتے جائیں گے، اتنا ہی میٹھا ہوتا جائے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسا گُڑ جسپر مکّھیاں حوائج ضروریہ سے خوب فراغت حاصل کرتیں ہیں۔