میک اپ کے بعد بہت سارے آدمی بھی تو مکھیاں ہی بن جاتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 25، 2010 #25 بیوٹی پارلر آپ نے کھولا ہوا ہے اور میک اپ کسی اور سے کروا رہے ہیں۔
مدرس محفلین مئی 4، 2010 #28 ھارون رشید نے کہا: میک اپ کے بعد ایسا بھی ہوجاتاہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الٹا کرنے سے کچھ مسلمان لگ رہا ہے
ھارون رشید نے کہا: میک اپ کے بعد ایسا بھی ہوجاتاہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الٹا کرنے سے کچھ مسلمان لگ رہا ہے
زینب محفلین مئی 6، 2010 #30 شمشاد نے کہا: آؤ جی لگتا ہے تم بھی میک اپ کروانے آئی ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہاہاہا اوہ نہیں بھائی جی میں تو ویسے ہی آٹپکی تھی ویسے میک اپ فہیم بہت اچھا کرتا ہے
شمشاد نے کہا: آؤ جی لگتا ہے تم بھی میک اپ کروانے آئی ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہاہاہا اوہ نہیں بھائی جی میں تو ویسے ہی آٹپکی تھی ویسے میک اپ فہیم بہت اچھا کرتا ہے
مدرس محفلین مئی 6، 2010 #31 ھارون رشید نے کہا: مسلمان الٹے ہوتے ہیں استاد جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مسلمان الٹے نہیں ہو تے لیکن کا فروں کو الٹا کیا جائے تو کچھ کچھ مسلمان بننے لگتے ہیں
ھارون رشید نے کہا: مسلمان الٹے ہوتے ہیں استاد جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مسلمان الٹے نہیں ہو تے لیکن کا فروں کو الٹا کیا جائے تو کچھ کچھ مسلمان بننے لگتے ہیں
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2010 #37 خود ہی سوچ لیں، اگر عروج پر ہوتے تو مسلمانوں کے خلاف کاروائیاں ختم کر دیتے۔