میک ایڈریس آپکے کمپیوٹر کے نیٹورک کارڈ کی پہچان ہے۔ ویسے تو ہیکنگ کیلئے صرف آئی پی ایڈریس درکار ہوتا ہے البتہ میک ایڈریس عام کر دینے سے آپ تک پہنچنا مزید آسان ہو جاتا ہےجب ہم اپنےکمپیوٹر کا لین کارڈ یا وائی فائے میک نمبر انٹرنیٹ پرووائڈر کو دیتے ہیں تو اس سے ہمارے کمپیوٹرکے ہیک ہونے یا ہماری پرائیوسی متاثر ہونے کے کتنے چانسز ہوتے ہیں ۔ ؟
میرے خیال میں جب ہم انٹرنیٹ سروس کسی وائی فائے یا لین کارڈ والے سے خریدتے ہیں تو سروس پرووائڈ اس بات کا ریکارڈ رکھ سکتا ہے کہ آپ انٹر نیٹ پر کیا کر رہے ہیں اور کون سی ویب سائٹس دیکھ رہے ہیں ۔ چاہے وہ آپ کے کمپیوٹر کو ہیک کرنے کی کوشش نہ بھی کرے۔ کیونکہ انٹرنیٹ پرووائڈر نے اپنا سرور بنایا ہوتا ہے اور کوئی نہ کوئی logging software انسٹال کیا ہوتا ہے تا کہ وہ ہر کسی پر نظر رکھ سکے کہ وہ انٹرنیٹ کی رفتار حد سے زیادہ تو نہیں استعمال کر رہا۔ اس لئے میرے نزدیک بہتر یہ ہے کہ کسی مجاز انٹر نیٹ سرویس پرووائڈر سے انٹرنیٹ سروس خریدیں۔جب ہم اپنےکمپیوٹر کا لین کارڈ یا وائی فائے میک نمبر انٹرنیٹ پرووائڈر کو دیتے ہیں تو اس سے ہمارے کمپیوٹرکے ہیک ہونے یا ہماری پرائیوسی متاثر ہونے کے کتنے چانسز ہوتے ہیں ۔ ؟