میگا سکینڈلز

تحریک انصاف نے کل تک کا وقت اسی لئے مانگا ہے تاکہ اس طرح کی لائینیں ڈھونڈ سکے :)
مترجم نے ترجمہ بھی ان فئیر کیا ہے
دھاندلی کا تو ویسے سب جماعتوں نے ہی اعتراف کیا ہے اب مانیں یا نہ مانیں۔۔۔ہاں یہ البتہ ضرور ہے کہ تحریک انصاف نے اس ایشو کو سب سے زیادہ اٹھایا ۔۔۔۔اور اس پر بھی کوئی دو رائے نہیں کے الیکشن ریفارمز تو بہر حال ضروری ہیں۔۔۔جو کہ اب الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد ایک ناممکن سی بات نظر آتی ہے۔۔۔۔
 
کیوں نہ مانیں گے جناب۔ دھاندلی کے ثبوت تو الیکشن کے دن ہی سامنے آگئے تھے۔ میں تو صرف یہ کہتا ہوں کہ الیکشن میں دھاندلی سازشی انداز میں نہیں ہوئی تاکہ ن لیگ جیت سکے بلکہ سب پارٹیوں کے امیدواروں نے حسب استطاعت دھاندلی میں حصہ لیا تھا۔
میرا خیال ہے کہ الیکشن ریفارمز ضرور ہونگی ۔ یہ اب سب جماعتوں کی مجبوری ہے۔
 
Top