میگا کرپشن آف مشرف گورنمنٹ

پاکستانی

محفلین
حزبِ اختلاف کی جماعت پاکستان مسلم لیگ(ن) نے موجودہ حکومت کے سات سالہ دور کے دوران ہونے والے مبینہ بدعنوانی کے کیسوں پر بدھ کو اسلام آباد میں ایک سیمینار منعقد کیا۔
’میگا کرپشن آف مشرف گورنمنٹ‘ کے عنوان سے ہونے والے اس سیمینار میں مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری اطلاعات احسن اقبال نے ایک درجن سے زیادہ ایسے کیسوں کے بارے میں سیمینار کے شرکاء کو آگاہ کیا جن میں ان کے مطابق اربوں روپے کے گھپلے ہوئے ہیں۔


تفصیل
 

قیصرانی

لائبریرین
جی پاکستانی بھائی۔ اس میں کوئی شک نہیں‌ پر بات وہی ہے کہ کہ کون رہا ہے :D وہی جن کی اپنی انڈیا میں فیکٹریز ہیں (شریف فیملی) اور آج کی حکومت کے زیادہ تر ارکان وہی ہیں جو مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی چھوڑ کر ق لیگ میں آئے تھے۔ اب ظاہر ہے کہ ان کی کرپشن صرف موجودہ حکومت کی حد تک تو محدود نہیں ‌ہے :)

میری بات کو اپنی بات کی نفی مت سمجھئے گا۔ میں آپ کی بات سے 100 فیصد متفق ہوں
 
Top