خرم شہزاد خرم
لائبریرین
طالوت بھائی کیا حال ہیں آپ کے کیسے ہیں آپ
آپ سے تو بہت ناراض ہوں اتنی بیمار رہی آپ نے پوچھا ہی نہیں
طالوت بھائی کیا حال ہیں آپ کے کیسے ہیں آپ
الحمد للہ جناب ۔ آپ کے مزاج کیسے ہیں ؟
وسلام
تو آپ ہیں ناز پری ۔ آپ کی صحتیابی کی دعا کی درخواست کی گئی تھی جو کافی ممبران نے قبول کی ۔ چلئے اب آپ سے تعارف بھی ہو گیا ورنہ میں یہی سوچتا رہ جاتا کہ یہ محترمہ کون ہیں جن کا نام پہلی بار سنا ہے مگر محفل کی رکن ہیں ۔ بہرحال ممبر تو آپ پرانی ہیں مگر خوش آمدید ۔
وسلام
بوچھی آپ مجھ سے مل لیں پھر کسی اور سے ملنے کی ضرروت نہیں ہو گی کبھی بھی اٹس مائی پرومس