خواتین کے بارے میں آپ کا بیان صدق کرتا ہے منتہا شعرا حضرات کے کیاں مزے ہونے لگے؟شعراء حضرات اور خواتین کے تو مزے ہی مزے ہیں۔
تھینک یو بھیا
بہت اچھا لکھا آپ نے۔۔
واہ بہت خوب بہت زبردست ۔ ۔
محفل اور محفلین کے لیے آپکے پیار اور خلوص کی نمایاں جھلک موجود ہے آپکی اس کوشش میں
داد قبول کیجئے بھائی
بھئی تو یا آپ ہمیں شاعروں کے زمرے سے بہ درود و سلام خارج کردیجے یا شاعروں پر رشک نہ کیجے کہ ہمیں تو یہاں نہ سراہا گیا ہے اور نہ ہم اس لائق ٹھہرے۔۔۔
بہت خوب لکھا آپ نے بلال صاحب۔ اللہ تعالیٰ، آپ کی محفل کے ساتھ یہ محبت قإئم رکھیں
بہت اچھا لکھا ہے ۔۔ اشعار بھی خوب ۔۔
واہ بلال بھائی آپ تو چھاگے ہیں بہت خوب بہت اچھا لکھا ہے اور مزے کا بھی جزاک اللہ
باقی سب تو زبردست ہے
مگر
یار میرے لیے کیا یہی سوکھا سڑا شعر ملا تھا؟
محبتوں کا شکریہ بلال بھائی۔ نہایت خوبصورت تھریڈ بنایا ہے۔
اس لیے کہ صرف شعراء حضرات کو ہی سراہا گیا ہے۔
خواتین کے بارے میں آپ کا بیان صدق کرتا ہے منتہا شعرا حضرات کے کیاں مزے ہونے لگے؟