مہدی نقوی حجاز
محفلین
جناب بہت شکریہ آپ کا اس خوبشکل شعر کے لئے۔۔۔ضجاز بھائی کافی سارے نام بعد میں یاد آئے، مگر چونکہ تدوین کا آپشن نہیں تھا، اس لئے لکھ نہیں سکا۔معذرت
خیر آپ کے لئے ایک بہت ہی پیارا شعر
تمہاری یاد کسی مفلس کی پونجی طرح ہے حجازجسے ہم ساتھ رکھتے ہیں، جسے ہم روز گنتے ہیں