انیس الرحمن
محفلین
جی بھائی میں باہر نکلا ہوا تھا۔۔۔میں نے بھی NA-247 میں ووٹ ڈالا آج
اور یہ میری زندگی میں پہلی بار ہوا کہ میں نے ووٹ ڈالا
اور آپ کی کال ماری تھی لیکن آپ کا موبائل گھر پر تھا آج۔
کونسا بوتھ تھا آپ کا؟؟؟
جی بھائی میں باہر نکلا ہوا تھا۔۔۔میں نے بھی NA-247 میں ووٹ ڈالا آج
اور یہ میری زندگی میں پہلی بار ہوا کہ میں نے ووٹ ڈالا
اور آپ کی کال ماری تھی لیکن آپ کا موبائل گھر پر تھا آج۔
سلسلہ نمبر 6 بوتھ 1جی بھائی میں باہر نکلا ہوا تھا۔۔۔
کونسا بوتھ تھا آپ کا؟؟؟
دوسرا آپشن کس کا تھا بھائیمیں نے جب وہاں گیا نہ
تو دیکھا وہاں لکھا تھا نہ کہ آپ کسی کو بتائیں نہیں
یہ قومی راز ہے
ویسے میں نے دوسری چوائس کو دیا
میری پہلی چوائس مشرف تھا لیکن اس غریب کے ساتھ بہت برا کیا اور اس کی جماعت الیکشن میں کھڑی نہیں ہوئی
ورنہ اسے ہی دیتا۔
کان لاؤ ادھردوسرا آپشن کس کا تھا بھائی
لے آئی بھیاکان لاؤ ادھر
اب ایک جگہ ٹھہرو تو میں کان میں کچھ کہوں نہلے آئی بھیا
میں نے تو سن بھی لیا بھیااب ایک جگہ ٹھہرو تو میں کان میں کچھ کہوں نہ
گڈمیں نے تو سن بھی لیا بھیا
میرا ووٹ ایم کیو ایم کے لیے۔۔۔
اس No جوان سے تو Wrist Watch کا وزن ہی نہیں سنبھالا جا رہاایک نوجوان ووٹر
یہ وہ جوان ہے جسکو سوائے اپنی ذات کے عموماً کوئی دلچسپی نہیں ہوتی۔ اگر اس ڈھیٹ ہڈی کو تحریک انصاف نے ووٹ کیلئے مجبور کر دیا ہے تو پھر تبدیلی آچکی ہے۔اس No جوان سے تو Wrist Watch کا وزن ہی نہیں سنبھالا جا رہا
شایدا سی کو برابر کرنے کے لئے دوسرے ہاتھ میں ووٹ کی پرچی پکڑنا پڑی ۔
یہ دو ووٹ دے کر آیا ہے۔۔یہ وہ جوان ہے جسکو سوائے اپنی ذات کے عموماً کوئی دلچسپی نہیں ہوتی۔ اگر اس ڈھیٹ ہڈی کو تحریک انصاف نے ووٹ کیلئے مجبور کر دیا ہے تو پھر تبدیلی آچکی ہے۔
حسان بھائی یہ کیمرے کی تصاویر ہیں۔۔۔اکثر تصاویر میں متحدہ اور الطاف کی موجودگی کے باوجود، اچھی تصاویر ہیں۔
ویسے پولنگ اسٹیشن پر موبائل لے جانا ممنوع اعلان ہوئے تھے، لیکن لگتا ہے اس پر زیادہ عمل درآمد نہیں ہوا۔