پانچ گرام تو ہوں گے ہی :grin:
شمشاد لائبریرین اپریل 5، 2011 #42 یہ بات نہیں، اصل میں یہاں جو پیکنگ آتی ہے وہ 240 گرام، 400 گرام اور 580 گرام والی آتی ہے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 5، 2011 #43 شمشاد نے کہا: خرم تم نے یہ نہیں بتایا کہ پانچ درہم میں اُبلے ہوئے چنے کتنے گرام تھے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے یاد نہیں ہے 50۔2 درہم کا ایک ڈبہ ہوتا ہے شاہد ایک ڈبہ میں 250 گرام تھے کل ملا کر 500 گرام بنتے ہیں میرے خیال سے
شمشاد نے کہا: خرم تم نے یہ نہیں بتایا کہ پانچ درہم میں اُبلے ہوئے چنے کتنے گرام تھے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے یاد نہیں ہے 50۔2 درہم کا ایک ڈبہ ہوتا ہے شاہد ایک ڈبہ میں 250 گرام تھے کل ملا کر 500 گرام بنتے ہیں میرے خیال سے
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 5، 2011 #44 شمشاد نے کہا: یہ بات نہیں، اصل میں یہاں جو پیکنگ آتی ہے وہ 240 گرام، 400 گرام اور 580 گرام والی آتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر 240 گرام ہی ہونگے خیر پھر چیک کر کے بتاؤں گا آج تو میں نے بند گوبی اور کچھ کھیرے لیے تھے پانچ درہم ہی خرچ آیا تھا دونوں کا وزن ایک کلو تھا
شمشاد نے کہا: یہ بات نہیں، اصل میں یہاں جو پیکنگ آتی ہے وہ 240 گرام، 400 گرام اور 580 گرام والی آتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر 240 گرام ہی ہونگے خیر پھر چیک کر کے بتاؤں گا آج تو میں نے بند گوبی اور کچھ کھیرے لیے تھے پانچ درہم ہی خرچ آیا تھا دونوں کا وزن ایک کلو تھا