واصف میں آرزوئے دید کے کِس مرحلے میں ہوں --- واصف علی واصف

الف نظامی

لائبریرین
ابد اور ازل خدا کے لیے absolute terms میں ممکن نہیں. اس کے لئے ابتدا اور انتہا نہیں کیونکہ
وہ ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا
رہ گیا بندہ تو اس کی ہمیشہ سے یہ خواہش رہی ہے کہ وہ eternal ہوجائے. اس کا واحد راستہ خدا میں ضم ہونا ٹھہرا لہٰذا انسان کسی نہ کسی طرح اور کسی نہ کسی نظریے کا سہارا لے کر (یہاں وحدت الوجود) خود کو ازل اور ابد سے جوڑتا ہے
نہیں۔
  1. فرق بعد الجمع ایک مقام ہے۔
  2. مزید یہ شعر وقت کی بندش سے آزاد ہونے کا تاثر دیتا ہے ، وحدت الوجود کا نہیں۔
  3. وقت انسان کی اندرونی واردات ہے (انسان علی شاہ)
 
Top