میں اب سونے سے ڈرتا ہوں ۔۔۔ ۔عاطف سعید

محمداحمد

لائبریرین
نیا موضوع شامل کرنے کے لئے فورم پر مطلوبہ زمرہ مثلا" پسندیدہ کلام کلک کریں۔ پھر تیر کے نشان کے مطابق بٹن پر کلک کریں۔

newtopic.jpg
 
مقدس

لائبریرین
احمد بھائی کیونکہ یہ ایک ہی نظم ہے تو بعد میں بھی شاید کسی ایڈمن بھائی نے ادھر ہی موو کر دینی تھی۔۔ یہ تو اچھا ہوا کہ شام بھیا نے ادھر ہی پوسٹ کر کے ان کو کام کرنے سے بچا لیا۔۔۔
 
شام

محفلین
شکریہ احمد بھائی
عنوان لکھنے کے بعد جب دھاگہ تخلیق کریں پر کلک کرتا یوں تو یہ ایرر آ رہا ہے
pleaes enter a valid message
لیکن میسج لکھنے کے لیے کوئی ونڈو سامنے نہیں آتی
 
محمداحمد

لائبریرین
احمد بھائی کیونکہ یہ ایک ہی نظم ہے تو بعد میں بھی شاید کسی ایڈمن بھائی نے ادھر ہی موو کر دینی تھی۔۔ یہ تو اچھا ہوا کہ شام بھیا نے ادھر ہی پوسٹ کر کے ان کو کام کرنے سے بچا لیا۔۔۔

شاید وہ یہ معلومات کسی اور پوسٹ کے لئے لے رہے ہیں۔
 
محمداحمد

لائبریرین
شکریہ احمد بھائی
عنوان لکھنے کے بعد جب دھاگہ تخلیق کریں پر کلک کرتا یوں تو یہ ایرر آ رہا ہے
pleaes enter a valid message
لیکن میسج لکھنے کے لیے کوئی ونڈو سامنے نہیں آتی

چلیے کوئی انتظامیہ کا نمائندہ ادھر آیا تو آپ کا مسئلہ ضرور دیکھے گا۔ تب تک آپ گپ شپ کے موضوعات پر وقت لگائیے اس سے آپ "محفل فرینڈلی" ہو جائیں گے۔ :D
 
شام

محفلین
درست کہا احمد بھیا میں جب نیا دھاگہ شروع کرنے چاہتا ہوں تو عنوان والی ونڈو میں عنوان لکھنے کے بعد میرے سامنے کوئی ایسی ونڈو نہیں ہوتی جس میں ، میں اپنا میسج لکھ سکوں ، تو سمجھ نہیں آ رہی کہ نیا دھاگہ کیسے شروع کروں
 
شکریہ احمد بھائی
عنوان لکھنے کے بعد جب دھاگہ تخلیق کریں پر کلک کرتا یوں تو یہ ایرر آ رہا ہے
pleaes enter a valid message
لیکن میسج لکھنے کے لیے کوئی ونڈو سامنے نہیں آتی

انٹرنیٹ ایکسپلورر کے بعض نسخوں کے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ اس میں اردو محفل میں دھاگے شروع کرتے ہوئے عنوان کا خانہ تو نظر آتا ہے لیکن متن کا خانہ نظر نہیں آتا۔ آپ کسی اور براؤزر میں آزما لیں۔ :) :) :)

ایک بات اور کہ فائر فاکس کی تازہ ترین اپڈیٹ میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کرتا اس لئے فائر فاکس کا قدرے پرانا ورژن ہو تو اس میں دیکھ لیں یا پھر گوگل کروم آزمائیں۔ :) :) :)
 
Top