اشتیاق علی
لائبریرین
السلام علیکم!
اصل میں ماجرا یہ ہے کہ میں نے قریب ڈیڑھ سال پہلے ایک سی پی یو خریدا جو کہ برانڈڈ (ڈیسک ٹاپ)، ڈیل کمپنی، 915 ماڈل کا بورڈ ، پن لیس پروسیسر، ایک جی بی ریم ، اور سی ڈی روم و 80 جی بی کی ہارڈ ڈرائیو پر مبنی تھا ۔
اب ہوا یوں کہ لوڈ شیڈنگ کی برکت سے میرے اس پی سی کا بورڈ خراب ہو گیا ہے۔ اسے ٹھیک کروانے کی بھی بہت کوشش کی مگر کامیاب نہ رہا ۔ پھر میں نے سوچا کہ ایسا کوئی سسٹم لے لینا چاہئے جس میں یہ تمام چیزیں لگ جائیں یعنی بورڈ کے علاوہ جو تمام چیزیں ہیں (پروسیسر، ریم، سی ڈی و ہارڈ ڈرائیو وغیرہ)۔
تو اس سلسلے میں ایکسپرٹ حضرات سے گذارش ہے کہ اپنے قیمتی مشورے سے نوازا جائے کہ میں کونسا ایسا سسٹم لوں جس میں یہ تمام چیزیں لگ جائیں ۔