اس میں اپنی خیر خیریت لکھیں، ان کی خیریت پوچھیں، موسم کا حال احوال بیان کریں، یہ بھی بتائیں کہ آپ کی شادی نہیں ہو رہی، بحرین کے متعلق کچھ تعارفی کلمات لکھیں، وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ شمشاد بہائی
نہیں بالکل بھی ان کی باتوں میں نہیں آؤں گا۔ لیکن آپ اپنی املاء کی طرف بھرپور توجہ دیں نہیں تو کسی دن لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔
ظہور بھائی میں سب سمجھتا ہوں۔ اب گاجر کا حلوہ یا کچنار نہیں پکا سکے تو اس میں میرا کیا قصور ہے؟
شمشاد بھائی اپ تو دیکہ ہی رہے ہیں کہ میں کتنی محنت کر رہا ہوں اردو سیکہنے کے لیئے اب اپ خود ہی ذرا بتایں کہ ایک ماہ میں کیسے اردو اچھی ہو سکتی ہے پوری کوشش تو میں کر رہا ہوں اللہ ان تمام لوگوں کو خوش رکہے جو میری مدد کر رہے ہیں ان میں پہلا نمبر اپ کا ہے اور بقی سب اپ کے بعد ہیں