میں انسان ہوں ؟

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ اللہ کا نظام ہے۔ اگر بڑی مچھلیاں چھوٹی مچھلیوں کو نہ کھائیں تو سمندر مچھلیوں سے بھر جائیں۔ اسی طرح سانپ اتنے زیادہ ہو جائیں گے کہ خطرہ بڑھ جائے گا۔ اللہ تعالٰی نے ہر طرف ایک خاص پیمانہ رکھا ہوا کہ کہ کہیں کوئی نظام بگڑنے نہ پائے۔ بھلے ہی آپ عورت اور مرد کی پیدائش کا تناسب لے لیں۔

جانور اسی وقت کھاتے ہیں جب انہیں بھوک لگتی ہے۔ شیر کا پیٹ بھرا ہوا ہو تو اس کے آگے سے ہرنوں کی ڈاریں گزر جائیں تو وہ ان کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتا۔ آپ دور کیوں جاتے ہیں، آپ کے گھر میں کوئی پالتو جانور ہو تو تجربہ کر لیں وہ صرف مقررہ وقت پر ہی کھائے گا، بھلے ہی آپ؛ اسے ہر وقت کھانا مہیا کرتے رہیں۔


درست
۔
 

علی ذاکر

محفلین
اسلام و علیکم:
خرم بھائ سب سے پھلے تو میں یہ کھنا چاھتا ھوں کہ آپ کا نالج اچھا ھے لیکن مجھے لگتا ھے کہ ابھی تک آپ شیشے کے اس پار کھڑے ھوئے ھیں اس پار ابھی تک گئے نھیں انسان اشرف المخلوقات ھے بجا فرمایا اپ نے لیکن انسان میں اور جانور فرق جو کیا ھے یہ بہت مھدود ھے عقل جانوروں میں بھی ھوتی ھے ھمارے ھاں ایک فقرھ کافی بولا جاتا ھے کہ اگر انسان گرنے میں جانور سے بھی زیادھ گر جاتا ھے اس کا مطلب کیا ھے کہ جانور اگر انسان کو نقصان پھنچائے گا تو پھلے وھ خود کو مھفوظ کرے گا پھر وھ آپ پر حملہ کرے گا اس سے ایک بات تو واضح ھو جاتی ھے کہ عقل جانوروں کو بھی ھے اب آجایئے انسان کی طرف انسان کو جانوروں میں صرف ایک ھی چیز ممتاز کرتی ھے اور وھ بھی عقل ھی ھے اور وھ کس طرح واپس اسی بات پر آجایئے جب انسان کسی کو نقصان پھنچائے گا وھ یہ نھیں دیکھے گا کہ اس سے اس کو بھی نقصان ھو رھا ھے چاھے اس کے لیئے اسے مرنا بھی پڑھے تو وھ مر جائے گا اس جگہ پر آ کر انسانی عقل آپ کی خواھشات کی پیروی کرتی ھے اور انسان گمراھی کے راستے پر چل پڑھتا ھے انسان اتنا بھی برا نھیں جتنا آپ نے اس کو ظاھر کیا ھے فرق صرف اتنا ھے کہ ھم خود کو کس راستے پر لے کے چلتے ھیں عقل کے یا خواھشات کے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ماسلام
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
علی بھائی بہت شکریہ آپ نے میری اصلاح فرمائی
لیکن بھائی اپنے اپنے تجربہ کی بھی بات ہوتی ہے ہو سکتا ہے جو انسان میں نے دیکھے ہیں وہ آپ نے نا دیکھے ہوں میرے خیال میں تو انسانوں میں بھی بہت سی اقسام ہیں آپ کیا کہتے ہیں
 

علی ذاکر

محفلین
علی بھائی بہت شکریہ آپ نے میری اصلاح فرمائی لیکن بھائی اپنے اپنے تجربہ کی بھی بات ہوتی ہے ہو سکتا ہے جو انسان میں نے دیکھے ہیں وہ آپ نے نا دیکھے ہوں میرے خیال میں تو انسانوں میں بھی بہت سی اقسام ہیں آپ کیا کہتے ہیں

خرم بھائ سب سے پھلے میں آپ سے معافی مانگوں گا کیونکہ میں آپ کے پیغام کا جواب بہت دیر بعد دے رھا ھوں آجکل میں ذرا حج کیلئے مصروف تھا اس لئے محفل میں بھی نھیں آسکا اچھا آپ نے پوچھا تھا دیکھیں انسان میں مانتا ھوّں دنیا میں انسان ھر قسم کے ھوتے ھیں سوچ بھی ان کی مختلف ھوتی ھے لیکن اس کا اختیار میرے بھائ انسان کے پاس ھی ھوتا ھے کہ وھ خود کو انسان بنائ رکھے یا جانور سے بھی بڑھ جائے باقی میرے بھائ دنیا سبھی نے دیکھی ھے انسان میں نے بھی نھت سے دیکھے ھیں ھاں آپ یہ ضرور کھہ سکتے ھیں کہ آج کل دور میں آپ کو زیادھ مطلب پرست لوگ ملیں گے یہ بھی میرے بھائ ایک دنیا کا نظام ھے اور آپ کو میں ایک بات کھنا چاھتا ھوں کسی پر بھی حد سے زیادھ اعیتبار نہ کیا کریں اکثر ھوتا یہ ھے کہ ھم کسی ایک پر بہت زیادھ اعیتبار کر لیتے ھیں اور جب وھ انسان آپ کا اعیتبار توڑتا ھے تو ساری دنیا ھی پھر ایسی لگتی ھے یہ ایک فطرتی عمل ھے امید ھے آپ کے سوال کا جواب آپ کو مل گیا ھے۔۔۔۔۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم بھائ سب سے پھلے میں آپ سے معافی مانگوں گا کیونکہ میں آپ کے پیغام کا جواب بہت دیر بعد دے رھا ھوں آجکل میں ذرا حج کیلئے مصروف تھا اس لئے محفل میں بھی نھیں آسکا اچھا آپ نے پوچھا تھا دیکھیں انسان میں مانتا ھوّں دنیا میں انسان ھر قسم کے ھوتے ھیں سوچ بھی ان کی مختلف ھوتی ھے لیکن اس کا اختیار میرے بھائ انسان کے پاس ھی ھوتا ھے کہ وھ خود کو انسان بنائ رکھے یا جانور سے بھی بڑھ جائے باقی میرے بھائ دنیا سبھی نے دیکھی ھے انسان میں نے بھی نھت سے دیکھے ھیں ھاں آپ یہ ضرور کھہ سکتے ھیں کہ آج کل دور میں آپ کو زیادھ مطلب پرست لوگ ملیں گے یہ بھی میرے بھائ ایک دنیا کا نظام ھے اور آپ کو میں ایک بات کھنا چاھتا ھوں کسی پر بھی حد سے زیادھ اعیتبار نہ کیا کریں اکثر ھوتا یہ ھے کہ ھم کسی ایک پر بہت زیادھ اعیتبار کر لیتے ھیں اور جب وھ انسان آپ کا اعیتبار توڑتا ھے تو ساری دنیا ھی پھر ایسی لگتی ھے یہ ایک فطرتی عمل ھے امید ھے آپ کے سوال کا جواب آپ کو مل گیا ھے۔۔۔ ۔۔
جزاک اللہ علی بھائی ویسے آپ کا جواب میں 4 سال بعد پڑھ رہا ہوں
 
Top