تعارف میں اور میرا تعارف

اپنی رائے ضرور دیجئے گا کہ میں کچھ لکھ بھی سکتا ہوں

  • بری رہی پہلی لکھائی

    Votes: 0 0.0%
  • کچھ بھ

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    4

نادر علی

محفلین
ماشاء اللہ، رسمی تعلیم کے فقدان کے باوجود آپ کی اردو اور لکھنے کا انداز بہت اچھا ہے۔ اور گرافکس ور کمپوزنگ میں اپنا ہاتھ رواں کرنا بھی قابل تحسین ہے۔ تاہم، اگر آپ کسی کا اچھا مشورہ ماننے کےقائل ہیں تو ایک گذارش کرنا چاہتا ہوں کہ اللہ کے فضل و کرم سے آپ نوجوان ہیں، فرصت کے وقت پڑھائی کر کےآپ رسمی تعلیم مثلاً میٹرک ایف اے اور آگے کے مراحل بھی طے کر سکتے ہیں، کیونکہ آج کل اس رسمی تعلیم کا حصول قطعاً دشوار نہیں۔اور مجھے یقین ہےکہ اس وقت کی گئی محنت انشاء اللہ آپ کی آئندہ زندگی میں بہت کام آئے گی۔
السلام علیکم!
مجھے ایک سکول نے اعزازی طور پر آٹھویں کلاس کا سرٹیفکیٹ دیا ہے ۔ اور میں نے میڑک میں داخلہ کے لئے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بھی گیا ہوں ۔ مگر پھر بھی چراغ تلے اندھیرا ۔ انہوں نے صرف میرے تصویریں مانگیں مگر ٹائم ہی نہیں ملتاکہ تصویریں بنوالوں اور یہ بھی نہیں کہ یہ کوئی مشقل کام ہے میرا دوست فوٹو گرافر ہے ۔ ہم شام کو اکٹھے ہوتے ہیں مگر اُس وقت یاد نہیں رہتا۔

اورمیری بھی جان جاتی ہے پڑھنے لکھنے سے۔۔۔۔۔۔
 
KwULv.png
 
Top