مجھے روایت سے ہٹ کر بنی چیزیں اچھی لگتی ہیں ۔ اس تصویر کی پسندیدگی کی وجہ بھی یہی ہے۔
کیا یہ خیالی تصویر ہے یا کوئی اصلی والی ہے؟
بہت شکریہ جناب۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو خوش رکھے۔۔۔آمینرضی صاحب اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
جی بس انٹرنیٹ پر براوسنگ کرتے ہوئے نظر آئی تھی تو میں نے چن لی۔ یہ خیالی تصویر ہے۔
[font="urdu_umad_nastaliq"]محف۔۔۔۔۔۔۔ل ایک اور پاک۔۔۔۔۔۔ستانی کو صمیمِ قلب سے خوش آمدید کہتی ہے۔
امید ہے یہاں آپ کو اپنی دلچسپی کے سبھی مظاہر بہم ہونگے
اپنا تفصیلی تعارف بھی پیش کردیجئے۔۔
ایک ’’کراچوی‘‘
م۔م۔مغل[/font]
شمشاد بھائی ۔ خیال نہ ہوگا تو دنیا تو رک جائے گی۔ یہ خیالات ہی تو ہم سب کو آگے بڑھنے اور کچھ کر گذرنے کا حوصلہ دیتے ہیں۔ لہٰذا خیالاتی دنیا بھی اس حقیقی دنیا کی طرح لازم ہے۔پسند اپنی اپنی ویسے میرا مشورہ تو یہ ہے کہ بھائی جی خیالی دنیا سے باہر آئیں اور حقیقت کی دنیا میں قدم رنجہ فرمائیں۔
بہت شکریہ م۔م۔مغل اور خاورچودھری صاحبان[font="urdu_umad_nastaliq"]محف۔۔۔۔۔۔۔ل ایک اور پاک۔۔۔۔۔۔ستانی کو صمیمِ قلب سے خوش آمدید کہتی ہے۔
امید ہے یہاں آپ کو اپنی دلچسپی کے سبھی مظاہر بہم ہونگے
اپنا تفصیلی تعارف بھی پیش کردیجئے۔۔
ایک ’’کراچوی‘‘
م۔م۔مغل[/font]
[font="urdu_umad_nastaliq"]محف۔۔۔۔۔۔۔ل ایک اور پاک۔۔۔۔۔۔ستانی کو صمیمِ قلب سے خوش آمدید کہتی ہے۔
امید ہے یہاں آپ کو اپنی دلچسپی کے سبھی مظاہر بہم ہونگے
اپنا تفصیلی تعارف بھی پیش کردیجئے۔۔
ایک ’’کراچوی‘‘
م۔م۔مغل[/font]
شکریہ بھائیاردو محفل پر خوش آمدید۔
السلام علیکم اراکین
میں اس فورم کا نیا رکن ہوں ۔ میرا تعلق لاہور پاکستان سے ہے ۔ ایجوکیشن چودہ جماعتوں تک ہے۔ مشاغل میں کمپیوٹر پراگرمنگ شامل ہے جو میرا روزگار بھی ہے۔ باقی کچھ وقت اسلام کو جاننے میں لگاتا ہوں اور درحقیقت اس فورم پر آنے کا اصل مقصد بھی یھی ہے۔
دعاؤں میںیاد رکھیے گا
والسلام
باقی کچھ وقت اسلام کو جاننے میں لگاتا ہوں اور درحقیقت اس فورم پر آنے کا اصل مقصد بھی یھی ہے۔
دعاؤں میںیاد رکھیے گا
والسلام