میں اپنے مراسلات کی تدوین نہیں کر سکتا۔

تو یا تو اسے میرے لئے فعال کر دیں :)، یا پھر لاسٹ میں جو سافٹ ویر کے لنکس دیئے ہیں انہیں اس میں اپڈیٹ کر دیں ، ورنہ لوگ پرانا ورژن ہی ڈاؤنلوڈ کرتے رہیں گے
آپ جہاں تبدیلی کروانا چاہتے ہیں وہ پیغام مناسب وضاحت کے ساتھ رپورٹ کر دیں۔ اس طرح کوئی بھی اسٹاف اس ٹکٹ کو پروسیس کر سکے گا۔ :) :) :)
 
Top