ایم اے راجا
محفلین
میں اپنے گاؤں میں اپنے گندم کے کھیتوں میں
میں تو ہوں ہی اچھا احمد بھائی، اکثر آپ کی بھابی مجھے یہ احساس دلاتی رہتی ہے اسی لیئے اسکے شک کے گھوڑے بھی بہت تیز دوڑتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔یہ تو کہنے کی ضرورت نہیں ہے نا کہ آپ بھی بہت اچھے لگ رہے ہیں۔
ویسے دوسری تصویر میں زمین پر کپاس کی باقیات ہیں یا کچھ اور؟
دونوں کاان تصاویر میں اپنے اگنے کا انتظار کر رہے ہیں یا کٹائی کا؟
یہ گاؤں سندھ میں ہے اور 16 مارچ 2014 کی ہیںبہت خوب ۔ ۔ بہت اچھی تصاویر ہیں ، آپکے گاؤں کا نام؟؟ اور کس علاقہ میں ہے ؟؟
ہمارے یہاں تو گندم اپنا رنگ بدلنے لگ گئی ہے ۔ ۔ آپکے پچھیتی فصل ہے کیا؟؟
آپکی محبت اور حسنِ نظر ہے نایاب بھائیماشاءاللہ
راجا بھیا راجہ ہی ہیں بلاشبہ
بہت دعائیں