میں اپنے گاؤں میں اپنے گندم کے کھیتوں میں

محمداحمد

لائبریرین
یہ تو کہنے کی ضرورت نہیں ہے نا کہ آپ بھی بہت اچھے لگ رہے ہیں۔ :)

ویسے دوسری تصویر میں زمین پر کپاس کی باقیات ہیں یا کچھ اور؟
 

ایم اے راجا

محفلین
یہ تو کہنے کی ضرورت نہیں ہے نا کہ آپ بھی بہت اچھے لگ رہے ہیں۔ :)

ویسے دوسری تصویر میں زمین پر کپاس کی باقیات ہیں یا کچھ اور؟
میں تو ہوں ہی اچھا احمد بھائی، اکثر آپ کی بھابی مجھے یہ احساس دلاتی رہتی ہے اسی لیئے اسکے شک کے گھوڑے بھی بہت تیز دوڑتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔ :)
جی بالکل کپاس کی باقیات ہی ہیں، یہاں کپاس اکھٹی کی گئی تھی اور پھر اسکی لکڑیاں کاٹ کر اس لیئے کچھ کپاس رہ گئی ۔
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
بہت خوب ۔ ۔ بہت اچھی تصاویر ہیں :)، آپکے گاؤں کا نام؟؟ اور کس علاقہ میں ہے ؟؟
ہمارے یہاں تو گندم اپنا رنگ بدلنے لگ گئی ہے ۔ ۔ آپکے پچھیتی فصل ہے کیا؟؟
 
Top