میں ایک فیس بکی دانشور ہوں

محمداحمد

لائبریرین
واہ۔۔۔۔!

اتنی اچھی تحریر بار بار ہماری نظروں سے گزرتی رہی اور ہم سوچتے رہے کہ فرصت سے پڑھیں گے۔ حالانکہ فرصت کہاں ملتی ہے آج کے دور میں۔ :) یعنی آج بھی افراتفری میں ہی پڑھی۔

بہت اچھی منظر کشی کی آپ نے بزعم خود فیس بکی دانشوروں کی۔

بقول شاعر:

ہر شخص اپنے وقت کا سقراط ہے یہاں
پیتا نہیں ہے زہر کا پیالہ مگر کوئی

ایک اچھی تحریر پر مبارکباد قبول کیجے۔

شاد آباد رہیے۔ :)
 
بہت بہت شکریہ جناب۔ ممنون(صدر ممنون نہیں) ہوں آپ کی ذرہ نوازی ہر۔
اور اتنا سچا شعر پیش کرنے پر۔
ایک فیس بکی دانشور ہونے کے ناطے اس شعر کو شئر ہی کر دوں
 
جاسمن

لائبریرین
بہت خوب۔ حقیقت کی عکاسی کرتی طنزیہ و مزاحیہ تحریر۔۔۔۔۔اِس تحریر کو فیس بک دانشوروں کے لئے ٹیگ کر دیں۔:D
 
بہت خوب جناب من چس اگئی
بہت شکریہ جناب، ہم نے تنگ آ کر لکھا، آپ کو چس آ گئی۔ :p
بہت خوب۔ حقیقت کی عکاسی کرتی طنزیہ و مزاحیہ تحریر۔۔۔۔۔اِس تحریر کو فیس بک دانشوروں کے لئے ٹیگ کر دیں۔:D
پسند فرمانے کا شکریہ۔ اس کو ٹیگ دیا تو فیسبکی دانشوروں نے ہمیں ٹیگ دینا ہے، جس سے ویسے ہی جان جاتی ہے۔
 
Top