وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کی حیدرآباد کے شریف النفس DCO آفتاب احمد کھتری کو دھمکیاں
ف فرحان دانش محفلین اگست 18، 2010 #1 وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کی حیدرآباد کے شریف النفس DCO آفتاب احمد کھتری کو دھمکیاں
ف فرحان دانش محفلین اگست 19، 2010 #4 جٹ صاحب نے کہا: یہ صاحب یہ کہہ کے ثابت کیا کرہے تھے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہ میں بدمعاش ہوں تو جانتے ہو
جٹ صاحب نے کہا: یہ صاحب یہ کہہ کے ثابت کیا کرہے تھے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہ میں بدمعاش ہوں تو جانتے ہو
سویدا محفلین اگست 19، 2010 #5 اگر وہ اپنے آپ کو شریف کہے تو بھی کوئی ماننے کو تیار نہیں اب جب اپنی زبان سے سچ کہہ رہا ہے تو بھی اعتراض ہے
اگر وہ اپنے آپ کو شریف کہے تو بھی کوئی ماننے کو تیار نہیں اب جب اپنی زبان سے سچ کہہ رہا ہے تو بھی اعتراض ہے
شمشاد لائبریرین اگست 20، 2010 #7 لیکن وہی بات طریقے سے بھی کہی جا سکتی تھی۔ اپنے آپ کو میڈیا کے سامنے بدمعاش کہنا تو کوئی اچھی بات نہیں۔
لیکن وہی بات طریقے سے بھی کہی جا سکتی تھی۔ اپنے آپ کو میڈیا کے سامنے بدمعاش کہنا تو کوئی اچھی بات نہیں۔