حمیرا عدنان
محفلین
میں برا تھا یا بھلا تھا اسے گلہ تو نہ تھا
میری وجہ سے شہر بھر میں وہ رسوا تو نہ تھا
اس نے چاہا تھا مجھے جان سے بڑھ کر لیکن
چھوڑ کے مجھ کو کو وہ تنہا تھا ادھورا تو نہ تھا
میں کنارہ تھا مگر بکھری ہوئی موجوں کی طرح
ایک دن اس کو میرے سر سے گزر جانا تھا
وہ میری پیاس تھا لیکن میرا پیاسا تو نہ تھا

سایہ ہمسایہ تھا وہ ساتھ کہاں تک دیتا
میرا ہو کر بھی وہ میرے لئے کیا کر لیتا
راحت دل تھا مگر غم کا مداوا تو نہ تھا

پی ٹی وی ہوم کے ایک ڈرامے دھنک کا ٹائٹل سونگ ہے مجھے شاعری اچھی لگی تھی تو لکھ دی