ادب دوست
معطل
بسمل کے مقابلے میں نیم بسمل کی جان زیادہ دیر سے نکلتی ہے اور وہ زیادہ اذیت میں رہتا ہے ۔نیم بسمل؟
بسمل کے مقابلے میں نیم بسمل کی جان زیادہ دیر سے نکلتی ہے اور وہ زیادہ اذیت میں رہتا ہے ۔نیم بسمل؟
واہ ، مزہ آگیا۔یہ زندگی اسی ایک نفسِ تنگ کا نام ہے جو دمِ ذبح پر کسی خنجرِخونخوار کی کارفرمائی سے لے کر "تڑپ" کے آخری جھٹکے تک کے دورانیے کو محیط ہوتا ہے۔
واہ ، مزہ آگیا۔
تسلیمات۔
نمک ،مرچ مصالحہ شکر ہے ٹھیک تھا ورنہ کچھ اور سننا پڑتا بسمل صاحب کو۔واہ ، مزہ آگیا۔
جی بھائی! تحریر ہر لحاظ سے عمدہ تھی۔نمک ،مرچ مصالحہ شکر ہے ٹھیک تھا ورنہ کچھ اور سننا پڑتا بسمل صاحب کو۔
جی تمام مصالحے ٹھیک مقدار میں ڈالے گئے شکریہ۔جی بھائی! تحریر ہر لحاظ سے عمدہ تھی۔