شکر کریں اس نے آدھے گھنٹے کو دو منٹ کہا، ورنہ ان کا ایک منٹ ایک گھنٹے کے برابر ہوتا ہے۔ اسی لیے تو ساٹھ سال میں بھی ان کی عمر 25 سے آگے نہیں بڑھتی۔
ہاہاہہاہاہہاہہا----------------------
آپ کی عمر کتنے سال ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مرد کی ایک زبان ہوتی ہے۔ یہ نہیں کہ عورتوں کی طرح ہر پل ہر ماہ اور ہرسال بدلتی رہے۔
میری عمر وہی ہے جو میں نے پہلے بتائی تھی اور میں اپنی زبان پر قائم ہوں۔
شکر کریں اس نے آدھے گھنٹے کو دو منٹ کہا، ورنہ ان کا ایک منٹ ایک گھنٹے کے برابر ہوتا ہے۔ اسی لیے تو ساٹھ سال میں بھی ان کی عمر 25 سے آگے نہیں بڑھتی۔
مرد کی کھانے اور دکھانے والی زبان ایک ہی ہوتی ہے۔
پہلے بھی 25 بتائی تھی اور اب بھی اپنی زبان پر قائم ہوں۔
عورتوں کا استحصال بہت بری بات ہے۔ یہ نہیں ہونا چاہیے۔ بلکہ میری نظر میں تو عورت کی بہت عزت ہے۔ وہ ہر رشتے میں ایک باوقار مقام رکھتی ہے۔
سنو لڑکی فقیروں سے مذاق نہیں کرتے۔ بس ہم نے جو کہہ دیا سو کہہ دیا۔