سیدہ شگفتہ
لائبریرین
درس نظامی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ جامعہ دارالعلوم کراچی جوکہ ایک انتہائی مشہور دینی ادارہ ہے وہاں پر پڑھائی جاتی ہے جس میں قران کی تفسیر سے لیکر حدیث مبارکہ کی مکمل سند فراہم کی جاتی ہے جسے ہم درس نظامی کہتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یہ ادارہ کہاں ہے کراچی میں اس ادارے کا الحاق کیا کسی بین الاقوامی یونیورسٹی سے ہے ؟ ، علاوہ ازیں درس نظامی میں داخلہ لینے والوں کے لیے پہلے سے موجود تعلیمی قابلیت کیا ہوتی ہے؟ اس میں دونوں صنف کے لیے تعلیمی مواقع ہیں یا صرف مردوں کے لیے ہے ؟