پاکستانی نے کہا:بہت بہت مبارک باد ظفر بھائی
ویسے مبارک باد کے لئے خود ہی نیا دھاگا کھولنے کا اچھا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ پہلے تو شمشاد اور قیصرانی بھائی ان چیزوں پر خاص نظر رکھتے تھے مگر لگتا ہے آجکل وہ کہیں اور نظریں لگائے بیٹھے ہیں۔
مشاق تو بنتے دیکھا ہے، مشتاق کیا کوئی نئی درجہ بندی ہے؟ظفر احمد نے کہا:بھائی میں بھی محفل میں مشتاق ہو گیا ہوں۔
ظفر احمد نے کہا:شکریہ پاکستانی بھائی،
پر شمشاد اور قیصرانی بھائی سے پتا تو کریں کہ یہاں تاک جھانک پر پابندی تو نہیں ہےنا
میں بھی وہیں پر نظریں جما لیتا ہوں
ظفر احمد نے کہا:دوستو! یہ نہ سمجھنا کہ میں نے نام بدل لیا ہے۔
بھائی میں بھی محفل میں مشتاق ہو گیا ہوں۔
میں نے سوچا کہ میں خود ہی یہ تھریڈ کھول لوں۔
آپ لوگوں کی دعائوں کا طالب ہوں، اللہ مجھ سے راضی ہو، اللہ تم سے راضی ہو ( آمین)
قیصرانی نے کہا:مشاق تو بنتے دیکھا ہے، مشتاق کیا کوئی نئی درجہ بندی ہے؟
خیر مبارکباد
ظفری نے کہا:ظفر بھائی مبارک باد تو میں یہاں بھی آپ کو دوںگا ۔۔ مگر آپ “مشتاق “ نہیں ۔۔۔ “مشاق “ بن گئے ہیں ۔
سندباد نے کہا:مشاق بننے پر مبارک باد۔
وضاحت لفظ ہوتا ہے جناب۔ظفر احمد نے کہا:ظفری نے کہا:ظفر بھائی مبارک باد تو میں یہاں بھی آپ کو دوںگا ۔۔ مگر آپ “مشتاق “ نہیں ۔۔۔ “مشاق “ بن گئے ہیں ۔
کچھ تو بنا ؟ پر مشاق بن کر کونسا تیر مار لیا
وظاہت کا شکریہ
اللہ سب سے راضی ہو۔ظفر احمد نے کہا:آپ لوگوں کی دعائوں کا طالب ہوں، اللہ مجھ سے راضی ہو، اللہ تم سے راضی ہو ( آمین)
دوست نے کہا:وضاحت لفظ ہوتا ہے جناب۔
ماہ وش نے کہا:آپ کو بہت بہت مبارک باد