شزہ مغل
محفلین
نور آپی اکثر آپ کی باتیں منفی لگتی ہیں مگر آپ کی باتوں سے سچ کو تحریک ملتی ہے۔ایسے مضامین اردو کی کتب میں پڑھنے کو ملا کرتے ہیں جو کہ صرف پڑھنے کے لیے ہوتے ہیں ۔۔۔ ایسا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہم سب سنتے آئے ہیں ، میں نے ، گلی کی کسی چاچے مامے نے فلاں فلاں کام کیا یا کسی وزیر شزیر نے ۔۔۔۔۔ ایسا کام کیوں ہوا؟ اگر کوئی ان کی تہہ میں پہنچ جائے تو غلط ہی صیحح دکھے گا ،بظاہر صیحح دکھنے والا غلط ۔۔۔۔۔
کسی بھی مسئلے کے حل کے لیے اس کے تمام پہلوؤں سے آگہی بے حد ضروری ہے اور آپ اکثر اس لہر میں تلاتم برپا کرتی ہیں جو خاموش لہروں کو بھی جھنجھلا دیتی ہے۔