جناب آپ نے جو بھی کیا اچھا ہی کیا ہوگا۔
کیوں کہ مجھے کافی مشکل ہورہی ہے اردو فورم استعمالکرنے میں سمجھ ہی نہیں لگتی کہ کیا کرنا ہے اور کہاں سے کرنا ہے۔
حالانکہ میں خود کمپیوٹر کا ٹیچر ہوں۔
کیوں کہ مجھے کافی مشکل ہورہی ہے اردو فورم استعمالکرنے میں سمجھ ہی نہیں لگتی کہ کیا کرنا ہے اور کہاں سے کرنا ہے۔
کل سعید بھائی نے میعی ایک مشکل حل کی تو ابھی کسی حد تک اس قابل ہوا ہوں کہ کطھ حد تک فورم استعمال کر سکوں۔
اگر آپ جیسے سینئیر بھائیوں کا ساتھ رہا تو جلد ہی سیکح جاؤں گا