میں بھی کبھی محفلین تھا۔

باباجی

محفلین
اسلام آباد میں شاکر القادری صاحب کی تقریب میں ملاقات ہوئی ان سے ۔۔ شاندار شخصیت بہت ہی محبت سے بھرے ہوئے
وہ مجھے اور میں انہیں دیکھ کر حیران ۔۔ وہ مجھے بوڑھا سمجھتے تھے اور میں انہیں جوان
ان کی ایک بہت خوبصورت عادت کسی کا بھی نام لے کر پکارنا تو ساتھ میں "جی" لگانا
جیسے مجھے کہتے فراز جی
اللہ انہیں کروٹ کروٹ سکون عطا فرمائے
وہ بے شک بہت اچھی محفل میں ہوں گے اس وقت
 
Top