تعارف میں توصیف احمد ھوں ۔دوستوں کیا حال ھے۔ابی نیا آیا ھوں۔ :)

ماوراء

محفلین
توصیف، جب میں یہاں آئی تھی نا تو میں بھی نئی تھی۔۔

آپ کو بھی یہاں خوش آمدید۔۔ :welcome:
 

فریب

محفلین
ویلکم ویلکم ۔۔۔۔۔جی آیاں نوں۔۔۔۔ خوش آمدید۔۔۔مرحبا۔۔۔۔
بس اتنی ہی آتی ہیں اس لیے اتنی زبانوں میں ہی کہ رہا ہوں
 

فرذوق احمد

محفلین
ارے واہ کیا تعارف ہیں مگر ایسے نہیں اور بھی کچھ بتائے اپنے متعلق
۔ایسے تو ہم تعارف مانتے ہیں ، میرا خیال ہیں آپ کے آپ بھے ڈاکٹر صاحب کا کیس ہیں ۔any way :welcome:
 

tauseef

محفلین
بڑی خوشی ھوھی۔

بڑی خوشی ھوھی۔ میں باکسر ھوں۔ذیادا اردو نئھں آتی۔توصیف اعوان
 

tauseef

محفلین
شکریہ

ha koi jo mare maddat karay urdu likney main?
tauseef awan
اتنی محبت ملی ھے توصیف کو اردو ویب سے ۔شکریہ اردو ویب اور تمام ۔دوستوں کو ۔شکریہ۔ :)
 

فرذوق احمد

محفلین
آہ تو کیا آپ کو اردو لکھنی نہیں آتی ہیں ۔سو سیڈ پریشان نہ ہو ،مجھے بھی نہیں آتی تھی ،مگر آہستہ آہستہ ‌ گئی تھی آپ کو بھی آ جائے گی ،میرا خیال ہیں نبیل بھائی آپ کی مدد کت سکتے ہیں ،،ہیں نہ نبیل بھائی :lol:
 

زیک

مسافر
توصیف: اگر آپ بتائیں کہ آپ کو اردو لکھنے میں کیا مسئلہ ہو رہا ہے تو ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔
 

دوست

محفلین
جی آیاں‌ نوں‌ بھائی جی۔
اب جبکہ دوسروں کے خوش آمدید پرانے ہوچکے ہیں‌میرا برانڈ نیو بلکہ زیرو میٹر خوش آمدید قبول است۔
اردو لکھتے رہو گے تو آئے گی اس لیے اردو محفل میں‌ اپنی موجودگی کا ثبوت دیتے رہو۔
 
Top