تعارف میں توصیف احمد ھوں ۔دوستوں کیا حال ھے۔ابی نیا آیا ھوں۔ :)

فریب

محفلین
ڈاکٹر صاحب کہیں آپ “ قدر گٹا دیتا ہے روز کا آنا جانا“ پر تو یقین نہیں رکھتے؟؟
 

فرذوق احمد

محفلین
فریب بھائی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں اس لیے مجھے لگتا ہے کہ میں بھی کم آیا کروں :p فاصلے محبت بڑھاتے ہیں کہیں آپ کا مطلب یہ تو نہیں :p
 

نبیل

تکنیکی معاون
farzooq ahmed نے کہا:
فریب بھائی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں اس لیے مجھے لگتا ہے کہ میں بھی کم آیا کروں :p فاصلے محبت بڑھاتے ہیں کہیں آپ کا مطلب یہ تو نہیں :p

فرزوق، یار تم نے دل خوش کر دیا، یہ پہلی پوسٹ‌ دیکھی ہے میں نے تمہاری جس میں نے تم نے نون غنہ کا صحیح استعمال کیا ہے۔ مجھے تو کبھی کبھار شک ہوتا ہے کہ تم جان کے غلط استعمال کرتے ہو۔ :wink:
 

tauseef

محفلین
sorry

میں اپنئ باکسنگ کئ وجح سے پوسٹ نھ کر سکا۔ اور کسی نیی مبارک نھی دی۔۔باکسنگ مقابلھ جیت نے کی۔ :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :(
 

شمشاد

لائبریرین
اب کسی کو کیا پتہ کہ آپ کا میچ ہے اور آپ نے کون سا کسی کو مدعو کیا تھا۔
 
Top