محمد ندیم اعظم
محفلین
السلام علیکم:ِ
آجکل ایک میسج گردش میں ہے، چناچہ سوچا کہ آپ سے شئیر کیے دیتا ہوں
"ایک مولوی صاحب زرداری صاحب کے پاس گئے اور فرماتے ہیں کہ مخلوق خدا کو تنگ مت کر ورنہ اللہ کا عذاب نازل ہوجاوے گا، جواب ملتا ہے، بابا جی تنگ تو مشرف کرتا رہا ہوگا، میں تو خود عذاب ہوں"
امید ہے آپ اس سے کچھ حد تک اتفاق کریں گے،
حدیث نبوی ہے، کہ جس طرح کی قوم ہوتی ہے اسی طرح کا اس پہ حکمران مقرر کردیا جاتا ہے۔