تحریر پسند آنے پر 500 روپے کا ایزی لوڈ۔۔۔
تحریر پسند نہ آنے پر 200 روپے کا ایزی لوڈ۔۔۔
شیخ صاحب کی دوبارہ اس دھاگے میں زیارت کرنے کے لئے کم از کم 100 روپے کا ایزی لوڈ کروانا ضروری ہے۔۔۔
یہ نرخ نامہ پہلے سے ہی رعائت شدہ ہے۔۔۔ لہٰذا مزید رعائت کی درخواست کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی ۔۔۔
ضابطے کی خلاف ورزی کرنے پر شیخ صاحب کو نرخ دو چند کرنے کے اختیارات حاصل ہیں۔۔۔