محسن حجازی
محفلین
واہ حضور کیا کمال کیا آپ نے!
غزل میں غزل کہہ ڈالی!
ایک اس رنگ میں ایک اس رنگ میں! ہم کوتو یوں معلوم ہوتا ہے گویا غزل کے اشعار نہیں مجنوں کی پسلیاں ہیں کہ نہ باہم پیوست ہیں نہ جدا ہیں
ہم کو تو بتایا گیا تھا کہ آپ محصولات کے ماہر ہیں ادھر خراج دینے چلے آئے
ایں چہ چکر است؟
کچھ اشعار بھی قابل توجہ ہیں:
میری بےبسی ہر ہنسا ہے برسوں
کبھی مجھے ہنساے تو کوئی بات بنے
واہ! کیا بات ہے! خود کے ہنسنے کو ہمارا مشورہ ہے کہ خود کو دوسری طرف سےدیکھا جائے
جانے کی بات نہ کر تو کوئی بات بنے
آنسو میرے چراے تو کوئی بات بنے
چوری چکاری ڈکیتی راہزنی
یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے۔۔۔۔
میرا مرگ اور تو ناشاد ہو
اٹھ نہ جاوں جو کوئی بات بنے
اسی نفس مضموں کو ہمارے دوست جناب فاتح صاحب نے بھی باندھا سو ہم تب بھی سراپا سوال تھے کہ بعد اس سانحے کہ گر محبوب بتاشے بانٹنے نکل کھڑا ہوا توکیا ہوگا؟
ہر راستہ میں تیرے کہے پہ چھوڑ دوں
جو تو راہ دیکھاے تو کوئی بات بنے
تو جو راہ دکھائی جائے گی اس کی کیا ضمانت ہے کہ وہ نہیں چھوڑ دی جائے گی؟؟
وعلیکم معذرت
بہت خوب تک بندی کی ہم خوش ہوئے