میں جا رہی ہوں ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
میں جارہی ہوں محفل سے کم سے کم سال ، ہو سکتا ہے سال سے بھی زیادہ وقت ،۔ ممکن ہے لوٹ کر نہیں بھی آنا ممکن ہو ،۔۔۔
یہ میں صرف پرسوں تک یہاں موجود ہوں ، کہ بڑے بھیا کی سالگرہ تو مناتی جاؤں ،۔۔۔

:lol: شمشاد ص ، میری کوئی راہ نہ دیکھئے گا ۔۔ نا کسی سے کوئی اتا پتا ،۔۔ نا فرزانہ سے ۔۔۔ نا ماورہ سے ۔۔۔ نا حسن سے :lol:
پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ، سب ٹھیک ہے ۔ اس لئے میرے بارے میں یہ نا سوچئیے گا کہ باجو ہفتے دو ہفتے بعد لوٹ آئیں گئیں ۔۔ نہیں ،۔۔ مگر اسی لئے تو بتا کر جارہی ہوں پتا ہوتا ہے آپکو خفکی ہوتی ہے ۔



جس نے کچھ پوچھنا ہو وہ فون پر پوچھ سکتا ہے ۔ ماورہ ،۔۔ سارہ ۔۔ ضبط ۔۔ شگفتہ ۔۔
یہاں کوئی کچھ نا پوچھے باجو آپ کہاں جارہی ہیں وغیرہ ۔۔ ۔ وغیرہ ۔۔ ۔ :lol:
 

ماوراء

محفلین
اوکے۔۔۔کوئی سوال نہیں۔۔۔! کیونکہ میں فون کر لیا کروں گی۔ ویسے باجو، محفل پر کیوں نہیں آئیں گی۔؟یہ سوال نہیں تھا۔ صرف پوچھا ہے۔:p
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے کوئی بہت بڑا مشن ہے جس پر جا رہی ہیں۔ چلیں خیریت سے جائیں اور خیریت سے آئیں۔
 

حسن علوی

محفلین
نہیںںںںںںں باجو کہہ دیجیئے کہ یہ ایک مذاق ھے یہ ایک دن میں کیا ماجرا ہو گیا ابھی کل تو آپ سے بات ہوئی آپ نے کوئی ذکر نہیں کیا۔ کہاں جا رہی ہیں اور وہ بھی ایک سال کے لیئے باجو مت جایئے پلیز۔ اور آپ کا سیل کیوں آف ھے میں نے ابھی ٹرائی کیا۔:(:(:(
 

حجاب

محفلین
ایک سال کے لیئے ۔۔۔۔ کہاں جا رہی ہیں باجو۔۔۔۔اور ساتھ یہ جب آپ سب لکھتے ہیں ناں کہ واپسی ہو کہ نہیں تو بہت برا لگتا ہے یہ جملہ۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
سب کو الوداع ،۔۔

( ماورہ ۔۔ کوئی ہے یہاں تو اس تھریڈ کو مقفل کر جانا ۔۔ میں نے اطلاع دینی تھی دی لی ۔۔ اب اسکو بند کر دیا جائے ۔
شمشاد ص ادھر نظر پڑے تو اسکو لاک لگا جائیے گا ،۔۔

شکریہ ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top